We believe that a true and comprehensive
understanding of Islam would not be possible without careful recognition of the
Prophetic Tradition and the Prophet's Household. And Allah is the Source of Strength.
شیعہ عقاید سُنی کی نظر میں
The following document is an urdu
version of the article, "Shia Beliefs according to Sunnis".
Any typographical errors in urdu should be ignored.
Translated by: Shaazia Faiz [shaazia_faiz@hotmail.com]
آج شیعت اور شیعوں کے خلاف کئ طرح کے جھوٹ پھیلاےء جا چکے ہیں جو کے ثابت کرتے ہیں کے شیطان شیعت کے خلاف کام کرتے ہؤےء اس کو جڈوں سے اکھاڑ دینے کی کوشش کر رھا ھے۔ شیطان نے الّلہ کو لکارا تھا کہ وہ صراط مستقیم کو بند کر رے گا اور لوگوں کو گمراہ کردے گا۔. یے ایک طرح سے ثابت کرتا ہے کہ دراصل شیعت ہی حق کا راستہ ہے۔
شیعہ عقائد کے خلاف پھیلے ہؤے جھوٹوں میں
سے کچھ، میرے سنّی دوستوں کے مطاپق، درج ذیل
ہیں.
-
شیعوں کا یقین ہے کہ محمّد کو وحی غلطی سے آ گئ تھی، جبکہ اس کے اصل اہل علی ابنِ ابوطالب تھے۔
-
شیعوں کے نزدیک امامت کا درجہ نبوت سے زیادہ ہے
-
شیعوں کے مطابق فرشتے ہر جمعے کو اماموں کے پاس وحی لاتے ہیں،اور وہ معراج پہ جاتے ہیں۔
-
شیعوں کاایک عقیدہ تحریفِ قرآن بھی ہے۔ انکے مطاپق قرآن کا ایک بڑا حصہ غائب ہے، وہ یہ بھی دعوہ کرتے ہیں کہ قرآن بھی ّہےاور اسمیں بھی تبدیلیاں لائ جا چکی ہیں۔
-
شیعہ قرآن اصل قرآن سے مختلف ہے۔
-
شیعہ حج کرنے کعبہ نھیں بلکے کربلہ جاتے ہیں
-
شیعوں کے مطابق حضرات ابو بکر اور عمر کبھی سچے مسلمان بنے ہی نہیں۔
-
شیعہ فقہ متّعہ کے نام پر اپنے پیروکاروں کو زنا کرنے کی کھلی چھٹّی ریتا ہے۔وہ مرد و عورت کو بغیر’ نکاح کے جنسی تعلقات رکھنے کی اجازت دیتے ہیں۔
-
‘متّعہ ایک عارضی نکاح ہے جس میں گواہوں کی ضرورت نہیں پرتی ۔ اگر مرد اور عودت راضی ہیں تو وہ ‘ متّعہ کر سکتے ہیں۔ متّعہ ایک گھنٹہ، ایک دن، ایک مہینہ یا کسی بھی معینہ مدّت کے لئے کیا جاسکتا ہے۔
-
متّعہ کسی بھی عورت کے ساتھ کیا جا سکتا ہے، خواہ وہ کوئ پیشہور طوائف ہی کیوں نہ ہو۔ متّعہ کا ثواب نماز، روزے اور حج سے بھی زیادہ ہے۔ متّعہ کرنے کے بعد جب مرد و عورت غسل کرتے ہیں تو اللّہ تعالیٰ ان کے جسم کے بھیگے ہؤےء بالوں کے برابر انکے گناہ معاف فرما دیتے ہیں۔
-
شیعہ نو محرّم کو اجتماعی طور پر زنا کرتے ہیں۔ اسکے نتیجہ میں پیدا ہونے والا ناجائز بچہ بڑا ہو کر شیعہ عالِم بنتاہے۔
اور یہ فہرست جاری ہے۔۔ تمام تعریفیں اللّہ کے
لئے ہیں، اور یہ شیعوں پر ایک بہت بڑا بہتان ہے۔ کس قسم کا ذہن ان الزامات کو ماننے پر تیّار
ہوگا، الزامات جو کہ
مُلاہوں کے دماغوں کی اختراع ہے، ایسے
مُلا جو شیعت کو اسکی
جڑوں سے اکھاڑ ڈالنا چاہتے ہیں۔
اے ایمان والوں، اگر کوی
فاسق تم تک کوی خبر پھنچاے تو اس پر یقین کرنے سے پھلے اس کی تحقیق کر لو۔ ایسا نا
ھو کے تم اپنی جھالت میں کسی قوم کو نقصان پھنچاو اور باد میں افسوس کرتے
رہو۔
Quran (49:6)
تحقیق کرنا آپ پر فرض ھے کیوںکر جہوٹ پر ایمان لانا تحقیق کے بغیر
تھمت بہی ہے اور جھالت بہی۔
اصل شیعہ عقائد اور ان کے قرآنی، شرعئ و عقلی دلائل کے بارے میں جاننے کے لیےء شیعہ ڈاکٹرائن کے مضامین پڑھئے۔
[ Back to top ]
Feel free to
email your comments/replies to this article at
es_ammar@hotmail.com or post a message
at
our Forum, no registration Required.
To view comments/suggestions for this article,
visit Here.